جماعت اصلاح المسلمین برانچ  ٹنڈو ولی محمد کی جانب سے روحانی محفل

136

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین برانچ ٹنڈو ولی محمد کی جانب سے روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شعیب طاہری نے کہا کہ عبادت کا جب تک کوئی اثر نمایاں نہیں جب تک اس کے اثرات دل پر ظاہر نہیں ہوں گے۔ اس موقع پر خلفیہ حاجی علی اکبر طاہری نے دعا کرائی جبکہ علی انور طاہری نے نعت پیش کی۔