ٹنڈو جام، عبدالقادر شاہ کو ڈائریکٹر  پرائیویٹ کالجز سندھ بننے پر مبارکباد

167

ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) مانیٹرنگ پرائیویٹ اسکولز حیدر آباد ریجن پیر راحیل شاہ، انجینئر احسن حمید نے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز حیدرآباد ریجن عبدالقادر شاہ کو ڈائریکٹر پرائیویٹ کالجز سندھ بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ جس طرح انہوں نے حیدر آباد ریجن میں پرائیویٹ اسکولوں کو بہتر بنایا تھا، وہ اسی طرح پرائیویٹ کالجز کو بھی اپنی محنت اور لگن سے بہتر بناکر طلبہ اور طلبات کا مستقبل روشن کریں گے۔