القرآن

280

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جو لوگ ہمارے حضور پیش ہونے کا اندیشہ نہیں رکھتے وہ کہتے ہیں ’’کیوں نہ فرشتے ہمارے پاس بھیجے جائیں؟ یا پھر ہم اپنے رب کو دیکھیں‘‘۔ بڑا گھمنڈلے بیٹھے یہ اپنے نفس میں اور حد سے گزر گئے یہ اپنی سرکشی میں۔ جس روز یہ فرشتوں کو دیکھیں گے وہ مجرموں کے لیے کسی بشارت کا دن نہ ہو گا، چیخ اُٹھیں گے کہ پناہ بخدا۔
(الفرقان: 21-23)