جماعت اسلامی سندھ کی شوریٰ کا اجلاس آج قبا آڈیٹوریم میں ہوگا

142

کراچی (نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج بعد نماز عصر شام 6بجے صوبائی دفتر قبا آڈیٹوریم میں ہوگا۔صوبائی اعلامیے کے مطابق سندھ کے امیر محمد حسین
محنتی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال کے جائزے سمیت دیگر تنظیمی امور پر غور کیا جائے گا۔
شوریٰ اجلاس