محمد حسین محنتی و دیگر کافصیح الرحمن کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

215

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمے داران نے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے سابق نائب امیر فصیح الرحمن کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔