القرآن

230

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور جو تم میں سے ظلم کرے اسے ہم سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔ اے نبیؐ، تم سے پہلے جو رسول بھی ہم نے بھیجے تھے وہ سب بھی کھانا کھانے والے اور بازاروں میں چلنے پھرنے والے لوگ ہی تھے۔ دراصل ہم نے تم لوگوں کو ایک دوسرے کے لیے آزمائش کا ذریعہ بنا دیا ہے کیا تم صبر کرتے ہو؟ تمہارا رب سب کچھ دیکھتا ہے۔
(الفرقان: 19-20)