آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا

216

کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا۔

بورڈ کی فنڈنگ روک دی گئی اور ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی۔لندن میں منعقدہ اجلاس میں انٹرنیشنل کرکٹ میں سر پر چوٹ کھانے والے کھلاڑیوں کے متبادل آزمانے کی بھی اجازت دے دی گئی۔