قبائلی اضلاع میں شناختی کارڈکو بطور صحت کارڈ استعمال کرنے کی اجازت

242

پشاور ( آن لا ئن ) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم کیے گئے اضلاع کے رہائشیوں کے قومی شناختی کارڈ کو صحت سہولت کارڈ کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے زیر صدارت ہونے والے
کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ انضمام شدہ علاقوں کی عوام اپنے شناختی کارڈ کو صحت سہولت کارڈ کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
قبائلی اضلاع