حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالوںکیخلاف بھی کارروائی ہوگی؟ مریم نوازکا نوئٹ

201

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی؟۔جج ارشد ملک کی وڈیو بنانیوالے مرکزی ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ اچھا ہوا مگر اس وڈیو کو جج کو دکھا کر بلیک میل کرنے اور نواز شریف کو بیگناہ ہوتے ہوئے بھی زبردستی سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائے گا؟۔
تصویر لیک