مریم نواز کل احتساب عدالت میں پیش ہونگی،جج محمد بشیر کا سیکورٹی کیلیے خط

155

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمدبشیر نے سیکیورٹی کیلئے کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ دیا ،جج محمد بشیر نے کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی سیکیورٹی کو طلب کر لیا۔ 19جولائی کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سیکورٹی معاملات پر مشاورت کیلیے خط لکھا گیا۔جج محمدبشیر کے خط پر آج کمشنر اسلام آباد اور ایس پی سیکورٹی کی ملاقات متوقع،ملاقات میں مریم نواز کی پیشی پر سیکورٹی کے معاملات زیر غور آئیں گے۔
جج محمد بشیر