پاک بحریہ کے سربراہ سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک کی ملاقات

279
اسلام آباد :امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن ملاقات کر ر ہے ہیں
اسلام آباد :امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن ملاقات کر ر ہے ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اْمور اور پاک بحریہ کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سیکورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ میجر جنرل فان جیانجن نے پاک بحریہ کے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کو سراہا۔