جعفریہ الائنس کی رابطہ مہم شروع

246

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی کا کہنا ہے کہ آج بروز بدھ سے ڈسٹرکٹ کی سطح پر تمام ٹرسٹیز،الائنس ہولڈر ،عزاداران سید شہدا سے محرم الحرام کے سلسلے میں رابطہ مہم شروع کر رہے ہیں تاکہ علاقائی سطح پر مسائل کا جائزہ لیا جاسکے۔