محکمہ پولیس سندھ میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں

357

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس سندھ میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں۔ ولی اللہ دل ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن تعینات۔ سابق اے ایڈیشنل آئی جی غلام سرور جمالی کا ایس این جی ڈی تبادلہ۔ غلام نبی میمن نئے پولیس چیف کراچی
مقرر،عمران یعقوب منہاس کواے آئی جی اسپیشل برانچ بنادیا گیا جبکہ فرحت علی جونیجو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی تعینات،قمر الزمان کو ڈی آئی جی ٹریفک،لائنسن اینڈ ٹریننگ مقرر کیا گیا ہے اور امیر احمد شیخ کو ایڈیشنل ہائی آپریشنز تعینات کردیا گیا ہے ۔
پولیس تبادلے