پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل

181

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری ،پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں مزید1.15روپے اورقیمت فروخت میں95پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔