ڈالر کی پھر اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

306

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

پیر کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے ہو کر 159 روپے 90 پیسے تک پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 160 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔