شمالی یونان: طوفانی ہواؤں سے تباہی6 سیاح ہلاک‘ 60 افراد زخمی

275
شمالی یونان: طوفانی ہواؤں سے تباہی6 سیاح ہلاک‘ 60 افراد زخمی
شمالی یونان: طوفانی ہواؤں سے تباہی6 سیاح ہلاک‘ 60 افراد زخمی

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے شمالی حصے میں طاقتور طوفان سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کی وجہ سے 60 افراد زخمی بھی ہوئے۔ مرنے والے تمام افراد سیاح تھے، جن کا تعلق جمہوریہ چیک، رومانیااور روس سے تھا۔ تیز ہواؤں اور بارش سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا۔
ایتھنز: شمالی یونان میں تیز ہوائیں چلنے اور موسلا دھار بارش کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے مناظر