القرآن

174

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(منکرین فرقان کے بارے میں) کہتے ہیں ’’یہ پرانے لوگوں کی لکھی ہوئی چیزیں ہیں جنہیں یہ شخص نقل کراتا ہے اور وہ اسے صبح و شام سنائی جاتی ہیں‘‘۔ اے نبیؐ، ان سے کہو کہ ’’اسے نازل کیا ہے اس نے جو زمین اور آسمانوں کا بھید جانتا ہے‘‘ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفورو رحیم ہے۔
(الفرقان: 5-6)