حیدر آباد، بلدیہ کی ملکیت تاریخی ورثا قرار دی جانے والی گول بلڈنگ کے عقبی دروازے پر قبضہ کرکے تعمیرکی گئی دکانیں نظر آرہی ہیں