کوئٹہ سے پہلی حج پرواز 288 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

187

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی  حج پرواز 288 عازمین حج کو لیکر جدہ روانہ ہوگئی۔ ائرپورٹ پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عازمین کو رخصت کیا۔ اس سال 10 ہزار سے زائد عازمین حج براہ راست کوئٹہ سے جدہ جائیں گے۔