فیصل رضا عابدی نے اپنی بریت کے لیے درخواست دائر کردی

121

اسلام آباد (آن لائن) انسداد الیکٹرانک کرائم کی خصوصی عدالت کے جج طاہرمحمودخان کی عدالت میں زیرسماعت سابق سنیٹرفیصل
رضاعابدی پر اعلی عدلیہ اور سابق چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کرنے کے کیس میں سابق سینیٹرنے بریت کی درخواست دائر کردی۔ فیصل رضاعابدی عدالت پیش ہوئے اس موقع پر انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے بریت کی درخواست دائرکی جس پرعدالت نے پراسیکیوشن سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت11جولائی تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔
فیصل رضا عابدی