این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشن پر 15 جولائی کو انتخابات ہونگے

151

کوئٹہ(آن لائن)حلقہ این اے 259کے 29 پولنگ اسٹیشن پر 15جولائی کو انتخابات ہونگے الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این
اے 259پر جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم طارق محمود کھیتران نے ان کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا اور الیکشن ٹربیونل نے 29پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا جس پر الیکشن کمیشن نے 15جولائی صبح 8بجے سے شام 5بجے تک 29پولنگ اسٹیشن پرانتخابات کرانے کا فیصلہ کیا اس موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کابھی فیصلہ کیا جائے گا۔
پولنگ اسٹیشن