فرحانہ اورنگ زیب اور نورین صدیقی ٹیچر ٹریننگ پروگرم کے لیے مانسہرہ روانہ

144

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائم مقام نگران فرحانہ اورنگزیب اور نائب نگران نورین صدیقی جامعات المحصنات پاکستان کے تحت جامعۃ المحصنات مانسہرہ میں ٹیچرز ٹریننگ پروگرام تدریب المعلمات میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔