نیب اسلام آباد ٹیم کی نواز شریف سے تحقیقات کے لیے لاہور آمد

167

لاہور (نمائندہ جسارت) نیب اسلام آباد کی ایک ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے تحقیقات کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب اسلام آباد کی ٹیم توشہ خانے میں موجود سرکاری تحائف کے ذاتی استعمال کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز
شریف سے ملاقات کرے گی‘ نواز شریف کو تحقیقات کے سلسلے میں سوالنامہ پیش کرے گی