وزیراعلیٰ سندھ سے دائودی بوہرا جماعت کے وفد کی ملاقات

207

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے دائودی بوہرا جماعت کے وفد نے منگل کووزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات
کی۔ ملاقات میں کمیل یونس، حسین اورخضر شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکرٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بوہرا جماعت کے وفد نے بوہرا جماعت کے ٹیکنیکل سینٹر کا دورہ کرنے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کیا۔
بوہری وفد