حیدرآبادچیمبر اسمال ٹریڈرز کے انتخابات  کا شیڈول جاری

286

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل عبدالوحید کے اعلامیہ کے
مطابق چیمبر کے عہدیداران اور اراکین ایگزیکٹیو کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کی منظوری ایگزیکٹیو کمیٹی کی خصوصی اجلاس میں دی گئی اور فرحان اقبال چیئرمین، ڈاکٹر محمد یوسف رکن اور مسرور اقبال پر مشتمل 3 رکنی الیکشن کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
شیڈول جاری