علما اکیڈمی کے تحت قومی بجٹ کے منفی اثرات پر فکری نشست آج ہوگی

160

لاہور (نمائندہ جسارت) قومی بجٹ کے معیشت ، کاروباری طبقے اور عوام پر اثرات کے حوالے سے آج علما اکیڈمی منصورہ کے تحت ایک فکری نشست ہوگی جس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کریں گے جبکہ معروف اکائونٹنٹ و ٹیکس ایکسپرٹ پروفیسر یحییٰ رشید خصوصی لیکچر دیں گے ۔