ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

264

ٹوکیو (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 1.7 ین (0.9 فیصد) بڑھ کر 195.2 ین (1.8 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 60 یوان کم ہوکر 11410 یوان ( 1667 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔