حیدرآباد ،پولیس کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار

160

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر))O SH تھانہ ٹنڈوجام منظور جمالی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عمار ٹائون ٹنڈوجام کے قریب سے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔ ملزم عیسیٰ ولد محمد جمن ناہیوں کے قبضے سے 500 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزم کیخلاف تھانہ ٹنڈوجام میں مقدمہ درج کرلیا ۔