سہراب گوٹھ میںشہری سے رقم چھیننے والارہزن پکڑاگیا، 2ساتھی فرار

172

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ پولیس نے شہری سے 59ہزار روپے چھین کر فرار ہونے والے ایک رہزن کو گرفتار کرلیاتاہم گرفتار ملزم منظور حسین کے 2ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،گرفتار ملزم سے شہری سے چھینے گئے 59 ہزار2 سو روپے برآمدہوگئے۔