ٹریفک حادثے میں نوجوان جاںبحق

92

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہراہ فیصل کے علاقے لال کوٹھی کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا متوفی کی لاش کو جناح اسپتال لایا گیا جہاں متوفی کی شناخت محمد مسلم معراج کے نام سے کرلی گئی۔