مریم نواز نے 7 جولائی کا دورہ سندھ ملتوی کردیا

187

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی مصروفیت کے باعث 7 جولائی کو دورہ سندھ ملتوی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے مختلف عوامی اجتماعات سے خطاب کرنا تھا تاہم ان کی مصروفیت کے باعث سندھ کا دورہ منسوخ کردیا گیا۔ مریم نواز اب اگست کے وسط میں کراچی، حیدرآباد اور نوابشاہ کا دورہ کریں گی اور بلاول زرداری کی جانب سے عشائیہ میں بھی شرکت کریں گی۔