کراچی: مختلف علاقوں میں بوندا باری موسم خوشگوار ہوگیا

106

کراچی (نمائندہ جسارت) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کی صبح سویرے بوندا باری ، موسم خوشگورا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کل صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باری کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔ دوسری جانب کئی
علاقوں کی سڑکوں پر موٹر سائیکلیں پھسلنے سے متعدد موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔
بوندا باندی