صوبائی مشیر جیل خانہ جات کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پرسماعت

76

کراچی (نمائندہ جسارت)صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز احمد جکھرانی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے نیب حکام اور دیگر فریقین کو
نوٹس جاری کرتے ہوئے 9جولائی تک جواب طلب کرلیا،درخواست گزار کا موقف ہے کہ صرف انکوائری کے بنیاد پر نام ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا،8 جولائی کے ٹکٹ خرید لیے ہیں، نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔
ای سی ایل