انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس بغیر کارروائی ملتوی

180

اسلام آباد(آن لائن )انسداددہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس بغیرکاروائی ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پراسیکیوٹر ایف آئی اے خواجہ امتیاز عدالت کے روبرو پیش ہوئے اوربتایاکہ
مزید شواہد کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہوئی ہے اورہائیکورٹ نے مزید شواہد سے متعلق درخواست کے فیصلے تک کارروائی سے روکا ہوا ہے،جس پرعدالت نے کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی۔
عمران فاروق کیس