قبائلی اضلاع کے انتخابات 11امیدوار میدان سے باہر ،کل تعداد 100رہ گئی

285

پشاور(آن لائن)الیکشن کمیشن کے مطابق 20 جولائی کو قبائلی اضلاع کی 16نشستوں پر ہونے والے ممکنہ انتخابات میں 11 امیدوار
میدان سے باہر ہو گئے ہیں،اس طر ح امیدواروں کی تعداد 16نشستوں کے لیے 100رہ گئی ہے۔
قبائلی الیکشن