ڈیرہ بگٹی: 2قبیلوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

208

ڈیرہ بگٹی (آن لائن) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں 2 قبیلوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق
ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے تحصیل قادر آباد کے نواحی علاقے ڈغارو میں 2 قبیلوں کے درمیان زمین کی تنازعے پر تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے کارروائی شروع کر دی۔
ڈیرہ بگٹی فائرنگ