وزیراعظم نے پنجاب کابینہ میں ردو بدل کی منظوری دے دی

192

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے ۔کابینہ میں تبدیلی مراحل میں کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں 2سے 3ارکان اسمبلی کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں بعض صوبائی وزراء اور مشیران کے محکمے تبدیل کیے جائیں گے ۔