حسین محنتی، مجاہد چنا کی شاہ پور چاکر پریس کلب کے صدر نواز بروہی سے تعزیت

87

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے شاہ پور چاکر پریس کلب کے صدر محمد نواز بروہی کی اہلیہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔