کیوریٹرز کو بیٹنگ پچز نہ بنانے  کی ہدایت کی، آئی سی سی

197

لندن (وائس آف ایشیا) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے کیوریٹرز کو بیٹنگ وکٹیں تیار نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ چاہتے تھے کہ ایسی وکٹیں ہوں جہاںفاسٹ بالرز کو بھی کچھ مدد ملے اور اسپنر ز بھی فائدہ اٹھائیں۔ کیوریٹرز کو وکٹوں کی تیاری کیلئے کوئی مخصوص ہدایات نہیں دی گئی تھیں۔انہیں آگاہ کیاگیا تھا کہ ایسی پچز ہوں جن میں پیس بھی ہو۔