سرگودھا ، میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو ہوگا

196

سرگودھا (اے پی پی) سرگودھا تعلیمی بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو ہو گا۔ پوزیشن ہولڈرز بچوں کو تمام تعلیمی بورڈز میں انعامات بھی دیے جائیںگے۔نتائج بورڈکی ویب سائٹ اور ایس ایم ایس سروس پر بھی موجود ہوں گے جس سے طلبا و طالبات اس پر اپنا رول نمبر بورڈکے کوڈپر ایس ایم ایس کرکے اپنا نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں۔