ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ میں آج عید ملن پارٹی ہو گی

143

مظفرگڑھ (اے پی پی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ میں مورخہ 2 جولائی بروز منگل 11 بجے دن عید ملن پارٹی اور چیمبرز کیلئے جگہ الاٹ کرنے کی تقاریب ایک ساتھ منعقد کی جائیں گی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر وکلا کے چیمبرز کیلئے جگہ ڈسٹرکٹ بار کو ہینڈ اوور کریں گے واضح رہیکہ وکلا کی بڑھتی ہوتعداد کی وجہ سے نئے آنے والے وکلا کو چیمبرز کی فراہمی بار کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔