پاکستان کو پیکیج کیلیے آئی ایم ایف کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا

185

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل (بدھ کو ) واشنگٹن میں ہو گا جس میں پاکستان سے متعلق پیکیج پر غور کیا جائے گا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ا یم ایف نے اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم پر اعتراض بھی اٹھایا ہوا ہے۔