لاڑکانہ ،چانڈ کا میڈیکل کالج اسپتال کے سامنے جمع سیوریج کا پانی مریضوں کی آمدورفت میں شدید مشکلات کا باعث بن رہا ہے