صدر مملکت معروف نعت خواں کو صدارتی ایوارڈ کے لیے منتخب کریں، ثنا خواں

280

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) معروف ثناء خواہ محمد اشر شیخ‘ وسیم بادامی‘ پیر گلشن الہی‘ مدینہ نعت کونسل کے بانی راؤ عمران سہروردی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ صدر مملکت معروف نعت خواں کو صدارتی ایوارڈ کے لیے منتخب کریں تاکہ نعت خواں کی حوصلہ افزائی ہو۔