شبیر قائم خانی کے برادر نسبتی کے انتقال پر پی ایس پی رہنمائوں کا اظہار تعزیت

270

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژنل صدر ندیم قاضی و صدر حیدرآباد ڈسٹرکٹ شعیب جعفری و دیگر اراکین کمیٹی و تمام شعبہ جات، ٹائون و یوسی انچارجز و کارکنا ن نے شبیر قائم خانی صدر سندھ کونسل کے برادر نسبتی کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔