جماعت اصلاح المسلمین برانچ ٹنڈو ولی محمد کی جانب سے محفل نعت

180

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین برانچ ٹنڈو ولی محمد کی جانب سے محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس کا آغاز حافظ محمد احد طاہری نے تلاوت سے کیا، جبکہ حاظ علی انور طاہری‘ صغیر‘ عبدالحمید نے نعت پیش کی۔