رکن پریس کلب ،سینئرصحافی زین علی کی دادی کاامریکا میںانتقال ہوگیا

207

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رکن پریس کلب ،سینئرصحافی زین علی کی دادی کاامریکا میںانتقال ہوگیا،مرحومہ حمیدہ مطیع کافی عرصے سے امریکی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ نماز جنازہ امریکا میں ہی ادا کی گئی،بعدازاں فلوریڈا کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ کراچی پریس کلب اورکے یوجے سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔