آرمی چیف کی برطانوی مشیر قومی سلامتی  و سیکرٹری دفاع سے ملاقات

54
لندن:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانوی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیںلندن:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانوی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں
لندن:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ برطانوی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کررہے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی مشیر قومی سلامتی اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ آئی
ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سیکرٹری دفاع سے بھی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ برطانوی مشیر قومی سلامتی نے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
آرمی چیف /ملاقات