القرآن

72

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جب ان ( منہ موڑنے والوں) کو بلایا جاتا ہے اللہ اور رسولؐ کی طرف، تاکہ رسولؐ ان کے آپس کے مقدمے کا فیصلہ کرے تو ان میں سے ایک فریق کترا جاتا ہے۔ البتہ اگر حق ان کی موافقت میں ہو تو رسولؐ کے پاس بڑے اطاعت کیش بن کر آجاتے ہیں۔ کیا ان کے دلوں کو ( منافقت کا) روگ لگا ہوا ہے؟
(النور: 48-50)