چارسدہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

80

پشاور(اے پی پی)تھانہ خانمائی چارسدہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کوگرفتارکرلیا۔ تھانہ خانمائی چارسدہ کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالمالک کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے منشیات برآمدکرلی جبکہ اس سے مزید تفتیش جاری ہے ۔